Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185930
Published : 26/2/2017 17:43

افغانستان میں طالبان کا معروف کمانڈر ہلاک

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی ریاست قندوز کا طالبان کمانڈر ملا عبد السلام ہلاک ہوگیا ہے۔


ولایت پورٹل
:قندوز کے سیکورٹی اعلی عہدہ دار شیر عزیز کاموال نے کہا ہے کہ یہاں کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملا عبد السلام کو ہلاک کر دیا ہے،تاہم اس کے بارے میں ابھی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں،یاد رہے کہ ملا عبد السلام ریاست قندوز میں طالبان کا اہم جنگجو شمار کیا جاتا ہے جس نے اب تک کئی حملوں میں براہ راست شرکت کی ہے نیز ابتک کئی بار اس کی ہلاکت کی خبریں بھی نشر ہوچکی ہیں لیکن ہر بارطالبان کی طرف سے ان کو مسترد کیا گیا ہے مگر آج کے دعوے کے بعد سے ابھی تک ان کی طرف سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔
ایسنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20