Monday - 2018 july 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185934
Published : 26/2/2017 18:19

آزادی کے کھوکھلے نعرے بازوں کی حقیقت

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر تنقید کرنے والے میڈیا کو بنایا نشانہ۔

ولایت پورٹل:ٹرمپ نے ٹویٹر کے اپنے صفحہ پر لکھا ہےکہ شکست کھایا ہوا نیویارک ٹائمز نے خاص مقصد کے تحت ایک مشہوری کو نشر کرکے اپنی کھوئی ہوئی عزت کو واپس لانےکی کوشش کی ہے، اس اخبار کو سچ لکھنے کا بھی تجربہ کرنا چاہیے،قابل ذکر ہے کہ نیویارک ٹائمز نے حقیقت کے نام سے ایک مشہوری شائع کی تھی جس پر ٹرمپ اس اخبارکو طنز کر رہے ہیں،واضح ہو کہ ذرائع ابلاغ پر ان کے یہ حملے نئے نہیں ہیں بلکہ وہ اپنی حلف بردای کی تقریب کے وقت سے ہی ہاتھ دھو کر ذرائع ابلاغ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں حال ہی میں انھوں نے سی این این کو جعلی میڈیا کے خطاب سے نوازا ہے جس کو سی این این نے نشر کرتے کرتے کاٹ دیا تھا۔
مشرق




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 16