Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185937
Published : 26/2/2017 19:18

کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہم :حزب اللہ

شیخ نبل فاروق نے ایتوار کے روز امریکہ کی طرف سے حزب اللہ پر پابندی لگائے جانے کی دھمکیوں پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

ولایت پورٹل:شیخ نبیل نے کہا: دہشگردوں سے مقابلہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور ہم ہر حالت میں اس کو پورا کریں گے،امریکہ میں ٹرمپ کے صدر بننے سے پہلے یا بعد میں اس سلسلہ میں ہمارے موقف میں کوئی فرق نہیں آنے والی اور ہم ان کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں،ہم صہیونیوں کو نابود کر کے ہی رہیں گے ان شاء اللہ اور اس میدان میں لبنانی فوج پوری طرح سے ہمارے ساتھ ہے۔
میزان



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17