Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185945
Published : 27/2/2017 16:50

انھیں بھی جینے کا حق ہے

اقوام متحدہ میں انسانی امورکے ماہر اسٹیون اوبرائن کا کہنا ہے کہ 90 لاکھ یمنی انسان دوستانہ امداد کی راہ تکتے ہیں۔


ولایت پورٹل:الیمن الآن نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیون اوبرائن نے عدن شہر کے انٹر نیشنل ائر پورٹ پر دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر بین الاقوامی ادارے یمنیوں کی مدد کو نہیں آئیں گے تو یہاں لاکھوں یمنی بھوک مری کا شکار ہوجائیں گے،انھوں نے کہا اقوام متحدہ کو بے طرف رہ کر یمنیوں کی مدد کرنے کی ضرورت ہے، یاد رہے کہ سعودی عرب کچھ دوسرے عربی ممالک اور امریکہ سے مل کر پیچھلے ایک سال سے یمنیوں کو بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے جس کے نتیجہ میں اب 11 ہزار یمنی شہید اور کئی ہزار زخمی ہوچکے ہیں نیز کئی اہم عمارتیں بھی کھنڈرات مین تبدیل ہوچکی ہیں۔
ایرنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24