Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185947
Published : 27/2/2017 17:25

سومالیہ کی راجدھانی لرز اٹھی دھماکہ سے

صومالیہ کی راجدھانی موگادیشو کے فوجی کیمپ میں دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑی بلاسٹ ہوئی۔


ولایت پورٹل:روئٹر نے ایک رپورٹ میں لکھا ہےکہ عینی شاہدین کے مطابق موگادیشو کے فوجی کیمپ میں دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی ایک گاڑی اڑا دی گئی جس کے نتیجہ میں 4  فوجی زخمی ہوئے،یاد رہے کہ صومالیہ الشباب نامی دہشتگرد گروہ سے لڑرہا ہے اس گروہ نے حال ہی میں اسی شہر میں ایک اور دھماکہ کیا تھا جس کے نتیجہ میں18 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔
مشرق




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16