Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185952
Published : 27/2/2017 17:52

آسکر ایوارڈ بھی بنا سیاسی:سی این این

سی این این نے آسکر ایوارڈ کی تقریب پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا:ہالیووڈ کی اہم ترین شب سیاسی ہو گئی۔


ولایت پورٹل
:سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ایرانی ڈائریکٹر اصغر فرہادی کو اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے امریکہ جانے کی اجازت ملنے کے باوجود انھوں نے اس کا بائکاٹ کیا جو ان کا ایک بہرین اعتراض تھا نیز اس سے یہ بھی ثابت ہوگیا کہ ہالیووڈ ٹرمپ کی سیاست سے کتنا ناراض ہے،یاد رہے کہ اس مرتبہ بیرونی ممالک کی فیلموں میں ایرانی فیلم ’’فرشندہ‘‘ پہلے نمبر پر آئی ہے جس کے ڈئیریکٹر اصغر فرہادی تھے اور آسکار ایوارڈ اسی فیلم کو ملا ہے لیکن ڈائریکٹر اس کو لینے نہیں گئے۔
ایرنا





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14