Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185955
Published : 27/2/2017 19:10

آیت اللہ سیستانی عراقی شیعہ و سنی سب کے مرجع ہیں:الشافی فاؤنڈیشن کے نائب سربراہ

الشافی فاؤنڈیشن کے نائب سربراہ نے کہاکہ آیت اللہ سیستانی عراق میں تمام شیعوں اور سنیوں کے مرجع ہیں۔


ولایت پورٹل:عراقی الشافی فاؤنڈیشن کے نائب سربراہ شیخ علی العزی آج اہلسنت علماء کے ایک وفد کے ہمراہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے آج کربلائے معلیٰ پہنچے،جہاں انھوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوے کہا:آیت اللہ سیستانی کی طرف سے دیے جانے والے جہاد کفائی کے فتوے کی وجہ سے عراقی عوام کی جانیں بھی محفوظ رہیں اور ان کے درمیان اتحاد بھی قائم ہوا، انھوں نے مزید کہا آقائے سیستانی عراق کے شیعہ،سنی،کرد،شبک،ترکمن سب کے رہنما ہیں کیوں کہ عراقی قوم ایک ہی ہے ان کے درمیان کسی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ہے۔
رسا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14