Wed - 2018 Dec 12
Languages
13144:نتائج: 0.150سیکنڈ میں
جستجو برای :
اسلام انسان کے کمال کا حامی ہے، اسلام کی نظر میں اس حوالے سے زن و مرد میں کوئی فرق نہیں۔اسلام میں اختلاف جنس اہم نہیں بلکہ انسانی کمال اصل حیثیت رکھتا ہے۔ کبھی عورت کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے تو کبھی مرد کے بارے میں۔کسی موقع پر عورت کی تکریم و تعظیم کی گئی ہے تو کسی موقع پر مرد کی۔ اس لئے کہ یہ دونوں بشری پیکر کے دو حصے ہیں۔ بشری و الٰہی پہلو سے دونوں میں کوئی فرق نہیں۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ:’’جو شخص یہ معلوم کرنا چاہتا ہے کہ اس کی نماز قبول ہوئی ہے یا نہیں تو وہ اپنے نفس کا جائزہ لے اور اپنا محاسبہ کرے کہ نماز نے اسے بدکاری و بے حیائی سے روکا ہے یا نہیں تو جس قدر انسان بے حیائی اور بدکاری سے رکا ہے اسی قدر اس کی نماز قبول ہوئی ہے‘‘۔
گناہ کا اقرار در حقیقت ایک طرح کی پشیمانی اور ندامت کا اظہار ہے جسے اسلام توبہ کی صورت میں بیان کرتا ہے،اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں ندامت خود ایک توبہ ہے اور ممکن ہے انسان اقرار کے ذریعہ اپنی ندامت کو برملا کرے اور اپنی بات کو اس آدمی سے بیان کرنا چاہے کہ جو اسے ملامت نہ کرے بلکہ اسے اس کے مقصد تک پہونچنے میں مدد کرے۔
حضرت فاطمہ زہرا(س) تشریف لائیں گی اور ان مظالم کی روداد سنائیں گی جو آپ کے اور آپ کے شوہر نامدار کے حق میں روا رکھے گئے جن میں فدک کے غصب کرنے،اور مہاجرین و انصار کے درمیان جاکر خطبہ پڑھنے کی خاص شکایت کریں گی،اور اس کے بعد وہ منظر بیان کریں گی کہ جب کچھ لوگ امیرالمؤمنین(ع) کو بیعت لینے کے لئے کس طرح سقیفہ بنی ساعدہ لیکر جارہے تھے۔۔۔۔۔۔۔لہذا مذکورہ بالا روایت کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا(ص) بھی رجعت کرنے والوں میں ہونگی۔
صیہونی وزیر اعظیم بنیامین نیتن یاہو اس کوشش میں مصروف ہیں کہ مقبوضہ فلسطین میں پارلیمانی انتخابات سے پہلے سعودی عرب اور اسرائیل کے روابط کو منظر عام پر لے آئیں۔
یمنی وفد کے سربراہ عبد السلام کا کہنا ہے کہ مجھے تعجب ہے کہ ہم سے کہا جارہا ہے کہ اسلحہ رکھ دو جبکہ ہزاروں کی تعداد میں غیر ملکی جارح فوجی اہلکار یمن میں موجود ہیں۔
شہر کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔
تونس میں مظاہرین نعرے لگا رہے تھے؛ تونس آزاد ہے،صیہونیو چلے جاؤ،تونس میں اسرائیل کے مفادات پورے نہیں ہوں گے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی لاپرواہی کی وجہ سے لبنان کی سرحد سے مگ نامی دو راکٹ چوری ہوگئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہناہے کہ امریکی پالیسیوں کی وجہ سے مشرق وسطی کا علاقہ انتہائی تباہ کن اور جدید ترین ہتھیاروں کے انبار اور گودام میں تبدیل ہوگیا ہے۔
  • کل نتائج : 13144