Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185958
Published : 27/2/2017 19:41

ٹرمپ کی بیٹی کیا کرتی ہے وائٹ ہاؤس میں

ٹرمپ کی بیٹی وائٹ ہاؤس میں اتنی اہم ہے کہ ہر میٹنگ میں موجود ہوتی ہے۔

ولایت پورٹل
:سنڈے مارننگ ہرالڈ نے لکھا ہے کہ ویسے تو ٹرمپ کی صاحبزادی کی وائٹ ہاؤس میں کوئی پوسٹ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود وہ خفیہ اور اعلانیہ ہر طرح کی میٹنگ میں موجود ہوتی ہے جس پر بعض عہدہ داروں کو اعتراض ہے  اور انھیں عجیب لگتا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ یہ چیز ہماری وائٹ ہاؤس کی سالمیت کے لیے ٹھیک نہیں ہے،کچھ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے اس کو حد سے زیادہ بڑھا دیا ہے۔
جام


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20