Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185961
Published : 28/2/2017 15:39

ہم بڑے ڈیموکریٹک ہیں:آل خلیفہ نے بولاسفید جھوٹ

بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے لاس اینجلس میں Rosenthal سینٹر کے سربراہ اور بانی مارفین هییر سے ملاقات کی۔

ولایت پورٹل:بحرینی ذرائع ابلاغ کے مطابق آل خلیفہ نے مارفین هییر سے ملاقات کے دوران یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملک میانہ رو اور اعتدال پسند ملک ہے جہاں ہر مذہب کے ماننے والے رہتے ہیں،جبکہ ان کا سفید جھوٹ یہیں سے ظاہر ہوجاتا ہے کہ اس ملک میں شیعہ بنیادی حقوق سے بھی محروم ہیں اور اگر وہ اپنے حقوقکی مانگ کرتے ہیں تو جواب میں انھیں شہید،زخمی،گرفتار یا ملک بدر کر دیاجاتا ہے، اس کے علاوہ  شیعوں کے حقوق کی پائمالی کو لے کر بین الاقوامی تنظمیوں کی طرف سے بحرینی حکومت کئی بار تنقید کا نشانہ بن چکی ہے،سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ کے اس ملاقات کے دو مقصد ہوسکتے ہیں،
۱۔وہ اپنے ملک کو ڈیموکریٹک دکھانا چاہتے ہیں۔
۲۔اسرائیل کے ساتھ روابط کو مزید مضبوط کرنے کی ایک کوشش ہے۔
ایرنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19