Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185963
Published : 28/2/2017 16:42

دوسروں کے لیے کھودے گھڑے میں خود گرنے لگے

امریکی حکام داعش کے بحیرہ کیریبین کے جنوب اور امریکہ سے نزدیک ہونے کو لے کر کافی پریشان ہیں۔

ولایت پورٹل
:تراز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ داعش کی دہشتگردیاں مشرق وسطی تک محدود نہیں ہیں بلکہ انھوں نے بحیرہ کیریبین کے ایک جزیرہ کو اپنا مرکز بنایا ہواہے، اسی سلسلہ میں ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو دونوں ممالک کافی پریشان ہیں،ٹرینیڈاڈ کے قومی سلامتی کے وزیر کا کہنا ہےکہ اس ملک کی کل آبادی تیرہ لاکھ ہے جس میں سے125لوگ داعش میں شامل ہوچکے ہیں جس کو لیکر امریکی حکام  بھی کافی پریشان نظر آتے ہیں اور قیاس آرائیں کر رہے ہیں کہ یہ لوگ یہاں سے امریکی پیٹرولیم تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے یا خود امریکہ بھی پہنچ سکتے ہیں جو یہاں سے بہت نزدیک ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17