Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185964
Published : 28/2/2017 17:19

یزید کے رشتہ داروں کا ملا پتہ

جمہوری آزربایجان حکومت نے اسلام مخالف اپنی سیاست کو جاری رکھتے ہوئےصلوات بھیجنے کو بھی برداشت نہیں کیا۔



ولایت پورٹل:
آزربایجان کے آقچہ بدیع شہر میں پولیس نے ایک عجیب وغریب حرکت کرتے ہوئے قرہ باغ کی جنگ میں شہید ہونے والے ایک جنازہ کو دفن کرتے ہوئے جب ایک آدمی نے محمد وآل محمد پر درود بھیجا تو وہاں موجود پولیس نے فورا اس کو گرفتار کر لیا جس کے بعد  اس کو عدالت میں پیش کیا گیا تو اس کے لیے دو ماہ کی سزا کاحکم دیا گیا،یادرہے آزربایجان حکومت اسلامی آثار کو مٹانے کے در پے ہےجہاں آئے دن حجاب پہن کر اسکول جانے والی بچیوں کو طرح طرح کی ایذائیں دینے کا سلسلہ کافی عرصہ سے جاری ہے نیز کئی ایک کو اسکول سے نکال بھی دیا گیا ہے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20