Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185974
Published : 28/2/2017 19:12

اپنے ہی یاد آتے ہیں مشکل میں

اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ ہم نے سعودی عرب کو تجویز دی ہے دونوں مل کر ایران کے خلاف کام کرتے ہیں۔

ولایت پورٹل
:اسرائیلی وزیر ایویگڈور لائبرمین نے جرمنی کے اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا ہے سنی ممالک کو پتا چل گیا ہے کہ صہیونی اور یہودی ان کے دشمن نہیں ہیں،ان کا اصلی دشمن ایران ہے اور ہم نے سعودی عرب کو تجویز دی ہے کہ ہم دونوں مل کر ایران کے خلاف کام کریں،اس لیے کہ ہم ایک بڑی طاقت ہیں اور عرب ممالک کو ہماری ضرورت ہے لہذا انھیں ہماراساتھ دینا ہی ہوگا،میرے خیال میں مشرق وسطیٰ کے سلسلہ میں یورپی ممالک احتیاط سے کام لے رہے ہیں جب کہ وہ اس سے زیادہ کام کرسکتے ہیں۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21