Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185981
Published : 1/3/2017 14:22

داعش نے مصری جوان کی آنکھیں نکال کر آگ میں زندہ جلایا

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مصری جوان احمد حامد کو داعش نے مصری فوج کے تعاون کرنے کے الزام میں پہلے اس کی آنکھیں نکال دیں اور پھر اسے آگ میں زندہ جلا دیا۔

ولایت پورٹل:وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصری جوان کے ساتھ بھیانک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے اس کی آنکھیں نکال دیں اور پھر اسے زندہ آگ میں جلا دیا،اطلاعات کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں واقع شہر رفح میں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مصری جوان احمد حامد کو داعش نے مصری فوج کے تعاون کرنے کے الزام میں پہلے اس کی آنکھیں نکال دیں اور پھر اسے آگ میں زندہ جلا دیا، وہابی دہشت گردوں نے اس سے قبل بھی دو مصری جوانوں کا اسی الزام میں سر قلم کیا تھا،یہ واقعہ مصر کے علاقہ صحرائے سینا کے رفح شہر میں پیش آیا ہے۔
ابلاغ



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24