Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185983
Published : 1/3/2017 16:40

برطانیہ میں آنے والا ہے انسانی بحران

ایک سروے کے مطابق برطانیہ کےکام کرنےوالے پورپی ڈاکڑوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ اگر برطانیہ پورپی یونین سے نکل جاتا ہے تو ہم اس ملک کو چھوڑ دیں گے۔
ولایت پورٹل:
(GMC) کے سرے کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے خارج ہونےکی صورت میں ہزورں ڈاکٹر اس ملک کو چھوڑ دیں گے جس کی وجہ سے یہاں کے میڈیکل شعبہ میں افراد کی شدید قلت پیدا ہوسکتی ہے کیوں کہ  55%فیصد ڈاکٹر یہاں سے جانے کی سوچ رہے ہیں جو ایک انسانی بحران کی شکل پیدا کرسکتا ہے۔
ایران آنلاین


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24