Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185990
Published : 1/3/2017 18:5

چین میں خون کی ندیاں بہا دیں گے:داعش

داعش نے حال ہی میں ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں چین میں حملے کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔


ولایت پورٹل:فرانسی نیوز ایجینسی کی رپورٹ کے مطابق اویغور قوم کے کچھ عناصر نے دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے ملک میں واپس آئیں گے اور خون دے دریا بہادیں گے،یاد رہے کہ ویڈیو عراق سے جاری کی گئی ہے جس میں اویغور قوم کے کچھ چینی افراد دکھائی دے رہے ہیں،اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہم داعش کے سپاہی ہیں،اب چینی حکام سے اسلحہ کی زبان میں بات کریں گے اور مظلوموں کا انتقام لیں گے۔
www.yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24