Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186004
Published : 4/3/2017 14:12

بحرینی حکومت کا سفاک اور بے رحم جلاد خالد الوزان ہلاک

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا سفاک اور بے رحم جلاد خالد الوزان دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا ہے، الوزان نے بحرین کے کئی انقلابی جوانوں کو شہید کرایا تھا۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا سفاک اور بے رحم جلاد خالد الوزان دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا ہے الوزان نے بحرین کے کئی انقلابی جوانوں کو شہید کرنے کے سلسلے میں براہ راست نگرانی کی یا انھیں خود شکنجہ دیکر شہید کیا۔
الوزان 1980 ء سے بحرین کے انقلابی افراد کے شکنجوں پر نگرانی رکھنے کے شعبہ سے منسلک رہا اور اس نے شکنجوں کے دوران آج تک سینکڑوں انقلابی جوانوں کو تہہ تیغ کیا ہے،اطلاعات کے مطابق  شہید شیخ جمال العصفور، شہید سعید الاسکافی اور شہید نوح الخلیل  کو اس نے براہ راست شنکجے دے کر شہید کیا تھا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20