Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186104
Published : 8/3/2017 17:16

پاکستان کی سیاست اور فوج جوں کی توں طالبان کی حامی:پاکستان میں افغانی سفیر

پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر نے کہا ہے کہ طالبان کے تئیں اس ملک کی سیاسی پارٹیاں اور فوج کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔


ولایت پورٹل:اسلام آباد میں افغان سفیر عمر زاخیلوال نے پہلی بارکھل کر طالبان کے تئیں پاکستانی سیاست اور فوج کی حمایت میں نہ صرف یہ کہ ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں آئی بلکہ یہاں طالبان کو پناہ ملتی ہے،اس سے پہلے بھی انھوں نے کہا تھا کہ ہم پاکستان کے ساتھ مل کر طالبان کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے سچے دل سے تیار ہیں۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16