Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186106
Published : 8/3/2017 18:6

جان کے لالے پڑے ہیں خود ساختہ خلیفہ کو

ابوبکر بغدادی اب صرف جان بچانے کی فکر میں ہے جو بہت مشکل ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی اور عرقی حکام کی رپورٹ داعش کا خود ساختہ خلیفہ اپنے کارندوں کو موصل  میں اکیلے چھوڑ کر صحرا کی طرف بھاگ گیا ہے اور صرف جان بچانے کی فکر میں ہے تاہم اس کا اب چھپنا غیر ممکن ہوگیا ہے،مذکورہ حکام کا یہ بھی کہنا ہےکہ بغدادی کی طرف سے اپنے کارندوں کے ساتھ رابطہ نہ کرنا اور داعش کا یکے بعد دیگرے پسپائی اختیار کرنا اس بات کی علامت ہے کہ وہ موصل چھوڑ چکا ہے،قابل ذکر ہے کہ وہ ٹریکنگ وسائل کا بہت ہی کم استعمال کرتا ہےاور ہمیشہ اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔
رسا






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20