Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186109
Published : 8/3/2017 19:8

جان بچانے والوں کے لباس کو بھی کیا داغدار دہشتگردوں نے

ڈاکٹروں کے لباس میں ہسپتال میں داخل ہوکر طالبان دہشتگردوں نے ہسپتال میں داخل ہوکر طالبان دہشتگردوں نے 30 زخمی فوجیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔


ولایت پورٹل:انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق کابل میں امریکی سفارت کے سامنے ایک ہسپتال میں پیش آنے والے دہشتگردی کے ایک واقعہ میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور لڑائی ابھیتک جاری ہے اس لیےکہ دہشتگردوں نے ہسپتال کی دوسری منزل پر قبضہ کیا ہوا ہے، یہ حملہ طالبان سے منسلک ایک تنظیم کررہی ہے جس کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ہسپتالوں پر حملے کر کے اب تک ہم 100 فوجیوں کو ہلاک کرچکے ہیں جس کے لیے یہ دہشتگرد ڈاکٹروں کا مخصوص لباس استعمال کرتے ہیں اور اس کی آڑ میں کبھی ہسپتال میں نہتے زخمی افراد پر خودکش حملہ کرتے ہیں توکبھی گولیوں کی بوچھار۔
جامعه



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15