Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186119
Published : 9/3/2017 17:20

طالبان نے خاتون کو کیا سر عام سنگسار

طالبان نے افغانستان کے شہر ولوالی میں ایک ملزم مرد اور عورت کو چاہ کران کے علاقہ میں لا کر سر عام سزا دی۔


ولایت پورٹل:بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے وردوج کے رہنے والے ایک مرد اور ایک عورت کو گرفتار کیا اور انہیں ولسوالی لے کر آئے جہاں طالبان عدالت سے عورت کو سنگسار کرنے اور مرد کو کوڑے مارے کی سزا سنائی پھر سر عام اس سزا پر عملدرامد کیا گیا،یاد رہےکہ ولسوالی پیچھلے ڈھیڑ سال طالبان کے قبضہ میں ہے جہاں اس عرصہ میں وہ پانچ خواتین کو موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔
ایران آنلاین



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18