Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186120
Published : 9/3/2017 18:0

کیا خوب آزادی ملی ہے امریکیوں شہریوں کو؛بیڈ روم کی بھی جاسوسی

امریکہ کے موجودہ حالات میں پرائیویسی کی امید رکھنا بالکل فضول ہے یہاں بیوی سے کی جانے والی بھی سنی جاتی ہیں۔


ولایت پورٹل:سی۔این۔این نے لکھا ہے کہ FBI کے سربراہ جیمزکومی نے اس ادارہ کی طرف سے لوگوں کے فون سنے جانے کا دفاع کرتے ہوئے کہا: امریکہ کے حالات ایسے ہیں کسی کو پرائیویسی کی امید رکھنا ہی نہیں چاہیےاورہمارے ملک میں پرائیویسی نام کی کوئی چیز نہیں ہے،بیڈروم کی باتیں بھی سنی جاسکتی ہیں،یاد رہے کہ ویکی لیکس نے سی۔آئی۔اے کے اسی طرح کے کارناموں پر مشتمل حال ہی میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور آٹھ ہزار سے زائد خفیہ دستاویزات کو برملا کیا ہے۔
جام




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14