Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186131
Published : 11/3/2017 16:2

گالی دو گے تو 100پونڈ جرمانہ لگے گا

برطانیہ کے شہر راچڈیل کی سٹی کونسل عمومی جگہوں پر گال گلوچ کرنے کے خلاف قانونی مسودہ تیار کیا ہے۔
ولایت پورٹل
:انڈیپنڈنٹ سایٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق شمال مغربی برطانیہ کے شہر راچڈیل کی سٹی کونسل نے ایک مسودہ تیار کیا ہے جس کے مطابق جو بھی کسی عمومی جگہ پر گندی زبان استعمال کرتے گا اس پر 100پونڈ جرمانہ لگے گا،اس قانون کا مقصد گالی گلوچ اور گندی زبان کے استعمال پر روک لگا نا ہے نیز عمومی مقامات پر نظم وضبط کو برقرار رکھنا ہے تاہم اس مسودہ کو لے کر آزادی بیان کے حامیوں میں غم وغصہ پایا جاتا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سٹی کونسل اپنے اختیارت کا ناجائز استعمال کررہی ہے، لیکن کونسل کا کہنا ہے کہ شہر کے لیے یہ قانون ضروری ہے،یاد رہے کہ اس قانون میں بھیک مانگنا،دربدرپھرنا،فٹ پاتھ کو روکنا،بلند آواز میں میوزک لگنا وغیرہ کو بھی گناہ شمار کیا گیا ہے۔
yjc.ir


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17