Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186135
Published : 11/3/2017 16:49

دنیا سب سے بڑے انسانی بحران کا شکار؛دوکروڑ لوگ بھوک مری کا شکار:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہےدنیا میں 1946 سے لے کر اب تک کا سب سے بڑا بحران آنے والا ہے۔


ولایت پورٹل:سی۔این۔این نے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ میں بشر دوستانہ امور کے نمائندہ نے کہا: کینیا،یمن اور جنوبی سوڈان میں دو کروڑ لوگوں کی جان بچانے میں مدد کریں،ہم تاریخ کے اہم موڑ سے گذررہے ہیں، جب سے اوقام متحدہ بنی ہے تب سے لے آج تک اتنا بڑا انسانی بحران نہیں آیا ہے،اس وقت پوری دنیامیں دوکروڑلوگ بحران کا شکار ہیں جن میں صرف سومالیہ میں 60 لاکھ لوگ بھوک مری کا شکار ہیں یاد رہے کہ عالمی امداد کے بغیر اتنا بڑا مسٔلہ حل ہونے والا نہیں۔
ایرنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16