Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186137
Published : 11/3/2017 17:41

ایمیزون بھی نکلی اسلام دشمن

امریکی سایٹ ایمیزون سے اسلامی کتابوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔
ولایت پورٹل
:رسا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایمیزون میں دنیا کی مختلف زبانوں میں کتابیں اپلوڈ کرنے کی ایک خاص جگہ ہے جہاں کو ئی بھی اور کسی بھی زبان میں کتاب اپلوڈ کی جاسکتی ہے لیکن کل اس سائٹ نے حیرت انگیز طور پراسپینش،پرتقالی اور انگریزیزبان میں موجود سب کتابوں کو ایک دم سے ہٹا دیا،اس کے علاوہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ کا تعارف کروانے والی کتاب کو بھی ڈلیٹ کر دیا یاد رہے کہ Amazon.com امریکی الکٹرانک تجارت کی ایک سائٹ ہے جس کی بنیاد 1994ء میں رکھی گئی تھی اور آج اس سائٹ کا الکٹرانک تجارت میں پہلا نمبر ہےجہاں اس میں ہر طرح کی چیز فوخت ہوتی ہے وہیں کتابوں کے لیے بھی ایک خاص اسپیس ہے نیز اس کو آنلائن کتابیں بیچنے کی سب سے بڑی سائٹ ہے جس سے صرف 2014ء میں آنلائن خریدی جانے والی کتابوں میں60% اسی سے خریدی گئی ہیں اور پوری دنیا میں بکنے والی کتابوں میں 40%اس سے خریدی گئی ہیں۔
رسا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17