Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186139
Published : 11/3/2017 17:51

نماز میں خضوع و خشوع

نماز کی حالت میں ایسے خیالات میں غلطاں نہ ہو جو خشوع و خضوع میں رکاوٹ کا سبب بنیں اس لئے کہ خدا صرف وہی نماز قبول کرتا ہے جو خلوص سے پڑھی جائے۔

ولایت پورٹل:مولائے کائنات(ع) نے فرمایا ہے کہ جب تم نماز کے لئے اٹھو تو سست ہوکر اور جمائیاں لیتے ہوئے نہ اٹھو اور نماز کی حالت میں ایسے خیالات میں غلطاں نہ ہو جو خشوع و خضوع میں رکاوٹ کا سبب بنیں اس لئے کہ خدا صرف وہی نماز قبول کرتا ہے جو خلوص سے پڑھی جائے،دنیا کے کسی کام میں مشغولیت کی وجہ سے نماز میں غفلت نہ کرنا کیونکہ خدا نے نماز کو بھلانے والوں کی مذمت کی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14