Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186140
Published : 11/3/2017 18:8

اسلامک اسٹیٹ کا خود ساختہ خلیفہ بولنے سے بھی قاصر!!!

ابوبکربغدادی کمزور ہوگیا ہے اور صحیح سے بات بھی نہیں کرسکتا۔


ولایت پورٹل:سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے نینوا صوبہ کے ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے شرط پر بتایا ہے کہ ابوبکر بغدادی کو کچھ دیر کے لیے عراق اور شام کی سرحد پر دیکھا گیا ہے جہاں نہ وہ  صحیح سے چل سکتا تھا اور نہ ہی بول سکتا تھا نیز لوگوں کی نظروں سے بچے کے لیے بغیر کسی محافظ کے دکھئی دیا تھا۔
jyc.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16