Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186151
Published : 11/3/2017 19:29

صہیونیوں نے ایک پھر مسجد الاقصیٰ کو بنایا بربریت کا نشانہ

گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران400عام صہیونیوں شہریوں اور فوجیوں نے مسجد اقصیٰ کے تقدس کو ایک بار پھر پامال کرنے کی کوشش کی۔


ولایت پورٹل:الیوم السابع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیچھلے ہفتہ صہیونیوں شہریوں اورفوجیوں نے مل کر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا جس میں تین لوگ مسجد کے اندر اور تین لوگ براق دیوار کے پاس گرفتار ہوئے ہیں،یاد رہے کہ گزشتہ فروری میں بھی صہیونیوں نے مسجد پر حملہ کیا تھا،ادھر حال ہی میں انھوں نے کوشش کی ہے کہ پارلیمنٹ میں ایسا بل پاس کروائیں جس کے تحت اردن کو ہٹا کر خود وہاں کی متولی بن سکیں،واضح ہو کہ مسجد الاقصیٰ کی حفاظت کی ذمہ داری اردن کی وزارت اوقف کے پاس ہے لیکن باب المغاربہ کی چابی صہیونیوں نے ہتھیائی ہوئی ہے جہاں سے وہ مسجد میں داخل ہوتے ہیں کو اس کے تقدس کو پامال کرنے کی کوشش کرتےہیں۔
ایرنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18