Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186157
Published : 12/3/2017 15:37

روس میں ایڈز کا بڑھتا بحران

روس کے وزیر صحت کا کہناہےکہ ہمارے ملک میں ایڈز کی بیماری بڑھتی ہوئی کیفیت بحرانی صورت اختیار کرچکی ہے۔


ولایت پورٹل:ریانؤوسٹی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر صحت نے کہا:ایڈز کے بڑھنے میں شہر سورڈلوف کا پہلا نمبر ہے اور جن علاقوں کی غیر قانونی طور ڈرگس کی سپلائی ہوتی ہے ان میں نہایت ہی تیزی کے ساتھ یہ بیماری پھیل رہی ہےنیز اس کو منتقل کرنے میں ان افراد کا زیادہ ہاتھ ہے جو ہیروئین استعمال کرتے ہیں یا د رہے کہ روس کے صرف شہر یکاترنبرگ میں چھبیس ہزار چھ سو ترانوے افراد اس بیماری کا شکار ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایک سال میں روس کے پندرہ لاکھ لوگ ایڈز کے وائرس کو دوسروں میں منتقل کرتے ہیں جو اس ملک کی کل آبادی کا ایک حصہ ہیں۔
تابناک



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20