Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186158
Published : 12/3/2017 15:56

چوبیس گھنٹے میں آل سعود کے بارہ کمانڈر ہلاک

انصار اللہ اور یمنی فوج نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے اندر آل سعود کے بارہ کمانڈروں کو یمن کے مختلف علاقوں میں ہلاک کیا ہے۔


ولایت پورٹل:الجدید پرس نے ایک رپورٹ میں ان کمانڈروں کے نام بھی شائع کیے ہیں نیز آل سعود کے حامی منصور ہادی کےایک کمانڈر کی ہلاکت کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں یاد رہے کہ ان سعودی حکام اور منصور ہادی گروہ کی طرف سے بھی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی جاچکی ہے۔
خدمت



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20