Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186159
Published : 12/3/2017 16:33

عراقی مردوں کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنا چاہیے:عراقی خاتون پارلیمنٹ ممبر کی مانگ

عراق کی ایک خاتون پارلیمنٹ ممبر نے اس ملک کے مردوں کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے تشویق دلانے کی مانگ کی۔


ولایت پورٹل:سومریہ نیوز نے اپنی آج کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ  عراقی خاتون پارلیمنٹ ممبر جمیلہ العبیدی نے کہا: ہمارے ملک کی پارلیمنٹ کو ایسا قانون بنانا چاہیے جس میں یہاں کے مردوں کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کی ترغیب دلائی جائے،انھوں نے یہاں پارلیمنٹ میں ایک پریس کانفرانس سے خطاب کرتے ہوئےکہا:اس وقت عراق میں بیوہ،مطلقہ اور غیر شادی شدہ خواتین کی تعداد چالیس لاکھ کے قریب ہے جو ایک بحران ہے  لہذا ہمیں دوسری شادی کو عام کرنا چاہیے تاکہ ی بحران ختم ہوسکے لیکن اس میں مالی مشکلات ایک اہم رکاوٹ ہے  جس کو حل کرنا چاہیے،یہ موضوع خواتین کے بھی حق میں ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18