Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186162
Published : 12/3/2017 17:23

اس طرح لٹاتے ہیں یہ حرم کی کمائی

سعودی عرب کے بادشاہ جاپان کے چار روزہ دورہ پر ہیں جہاں انھوں نے عیاشیوں کی انتہا کر دی ہے۔


ولایت پورٹل:جاپان ٹائمز نے لکھا ہے کہ سلمان 46 سال میں پہلے سعودی بادشاہ ہیں جو جاپان کا دورہ کرہے ہیں،یہ اپنے بہت بڑے وفد کے ساتھ آئے ہیں اور انھوں نے جاپان کے سب سے مہنگے ہوٹل میں ایک ہزار کمرے ریزرو کیے نیز یہاں کی سب سے مہنگی گاڑی لموزین چار دن کے لیے کرایہ پر لی ہے وہ بھی پانچ سو گاڑیاں،سلمان یہاں کے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16