Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186165
Published : 12/3/2017 18:0

یورپی یونین میں شمولیت کی کوششوں کا صلہ

ترکی اور کچھ یورپی ممالک کے درمیان بڑھتے تناؤ کی بنا پر یورپی یونین نے اس ملک کو دی جانے امداد کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔


ولایت پورٹل:فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین  ترکی کے اس یونین میں شامل ہونے کے لیے 2014ء سے2020ء تک چار ارب یورو سے زیادہ کی امداد میعن کر رکھی تھی جس میں سے  تین کروڑ ایک سو چھیاسٹھ یورو ترکی کو مل چکے ہیں  لیکن اب یونین نے اس امداد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ ان کے مطابق ترکی نہ صرف یہ کہ ہمارے اسٹینڈرڈ کے مطابق عمل کررہا ہے بلکہ س وقت وہ مأہمارے خلاف چل رہا ہے  جس کی وجہ سے قانون ہمیں اجازت نہیں دیتا کہ ہم یہ ماداد جاری رکھیں یا رہے کہ اگر یہ امداد بند ہوجاتی ہے تو ترکی کےیورپی یونین میں شمولیت کے سلسلہ میں 2005ء سے جو مذکرات چل رہے ہیں وہ با قاعدہ طور پر بند ہوجائیں گے۔
jyc.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15