Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186173
Published : 12/3/2017 18:29

ٹرمپ سے زیادہ اس کی بیوی کو چاہتی ہے امریکی عوام

تازہ ترین سروے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی بیوی ملانیا ٹرمپ کو اس ملک کی عوام صدر سے زیادہ چاہتی ہے۔


ولایت پورٹل:تہرن پریس کی رپورٹ کے مطابق CNN/ORC انسٹی ٹیوٹ کے سروے کے مطابق جب سے ٹرمپ نے امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالا ہے تب سے امریکی عوام میں اس کی بیوی کی محبوبیت میں 16%اضافہ ہوا ہے، ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے امریکہ چھتین فیصدلوگ  ملانیا سے راضی تھے جبکہ اس کے بعد یہ تعداد باون فیصد تک پہنچ گئی،مزہ کی بات یہ ہے ان کی محبوبیت میں اضافہ خود ٹرمپ کی محبویت سے زیادہ ہے یاد رہے کہ مردوں سے زیادہ یہ وہاں کی خواتین میں محبوب ہیں۔
افکار




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18