Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186182
Published : 13/3/2017 15:32

مغربی موصل کا ام المعونہ چرچ ہوا آزاد

عراقی فوج نے نہایت ہی پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوے مغربی موصل کا ایک اہم چرج ام المعونہ داعش کے چنگل سے آزاد کروا لیاہے۔


ولایت پورٹل:العراقیہ چینل کی رپورٹ کے مطابق ام المعونہ کو داعش نے اپنے کوٹ اور جیل بھی تبدیل کیا ہوا تھا جہاں سے وہ موصل کی عسائی برادری کے خلاف فیصلے سناتے تھے اور یہیں ان کو سزائیں بھی دیتے تھے جس کو کل رات میں عراقی فوج کے جوانوں ن نہایت ہی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آزاد کروا لیا ہے جہاں سے انھوں نے دہشتگردوں کو سنبھلنے کا موقع ہی دیا اور ان کی ایک ابڑی تعداد کو ہلاک کردیا۔
irib.ir


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16