Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186183
Published : 13/3/2017 16:10

جب عدالت ہی غیر قانونی ہے تو فیصلہ کیسا

آل خلیفہ کو کسی کے خلاف فیصلہ صادر کرنے کا حق نہیں ہے۔
ولایت پورٹل
:مجلس علماء بحرین نے شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ کی عدالت میں صادر ہونے والے فیصلہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا: حکومت کو علماء اور حوزۂ علمیہ سے معافی مانگنا چاہیےنیز عدالت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف جو فیصلہ بھی کرے گی وہ ہمیں اور بحرینی عوام کو قبول نہیں اس لیے کہ یہاں کی عدالت ہی غیر قانونی ہے،آل خلیفہ کو کسی کے خلاف فیصلہ صادر کرنے کا حق نہیں ہے اور یہ ظالم یاد رکھیں کہ بحرینی عوام اب خاموش نہیں رہے گی۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15