Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186184
Published : 13/3/2017 16:59

پانی مہنگا خون سستا ہے یہاں

شام میں ہیومن رائٹس واچ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کی چھ سالہ جنگ میں تین لاکھ بیس ہزار انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔


ولایت پورٹل:القدس العربی اخبار نے لکھا ہے کہ شام میں ہیومن رائٹس واچ کے سربراہ رامی عبد الرحمن نے کہا ہے کہ چھ سال سے شام میں جاری جنگ میں اب تک تین لاکھ بیس ہزار افراد مارے جاچکے ہیں جن میں  چھیانوے ہزار عام شہری ہیں ان میں بھی سترہ ہزار چارسو بچے اور تقریباً گیارہ ہزار خواتین شامل ہیں۔
ایسنا





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20