Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186185
Published : 13/3/2017 18:28

نمازیوں کے چار گروہ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:جو ہمیشہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کرتا ہے تو ایسے ہی افراد کامیاب اور نجات یافتہ ہیں۔



ولایت پورٹل:
پیغمبر اسلام(ص) فرماتے ہیں کہ نماز ادا کرنے کے اعتبار سے میری امت میں چار گروہ ہیں،پہلا طبقہ وہ ہے جو نماز تو پڑھتا ہے لیکن وہ اپنی نماز سے غافل ہے، اللہ نے ان کے لئے جہنم میں ایک مخصوص جگہ بنائی ہے جس کا نام ویل ہے اور ایسے نمازی اسی ویل میں ڈالے جائیں گے ،دوسرا طبقہ وہ ہے جو کبھی نماز پڑھتا ہے اور کبھی نہیں پڑھتا تو خدا نے ان کے لئے بھی دوزخ میں ایک مخصوص مقام بنایا ہے جس کا نام غنی ہے،تیسرا طبقہ وہ ہے (میری امت کا )جو بالکل نماز نہیں پڑھتا ہے اللہ نے ان کے لئے بھی جہنم میں ایک مخصوص وادی بنائی ہے جس کا نام سقر ہے ،بے نمازی اسی میں ڈالے جائیں گے۔
چوتھا طبقہ وہ ہے جو ہمیشہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کرتا ہے تو ایسے ہی افراد کامیاب اور نجات یافتہ ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16