Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186186
Published : 13/3/2017 18:35

شام کا صدر یہاں کی عوام منتخب کرتی ہے نہ اقوام متحدہ

شامی صدر بشار اسد نے کہاہے کہ ایران شام میں دہشتگردی سے لڑنے کے علاوہ ہر جگہ ہماری سیاسی حمایت بھی کرتاہے۔


ولایت پورٹل:سانا نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے:بشار اسد ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شام کے صدر کو اس ملک کی عوام منتخب کرے گی نہ کہ اقوام متحدہ، انھوں نے یورپی ذرائع ابلاغ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان ذرائع ابلاغ نے شامیوں کا محاصرہ کر رکھا ہے جس سے دہشتگردی کو فروغ مل رہا ہے لیکن علاقہ سے دہشتگردوں کا صفایہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے اور ان شاء اللہ ہم اس میں کامیاب ہو کر رہیں گے۔
قدس آنلاین



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20