Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186191
Published : 13/3/2017 19:54

ورزش کے ذریعہ بینائی بڑھائیں

دور رکھی کسی چیز کو کم سے کم آدھے منٹ تک دکھیں اور توجہ دیں،پھر جلدی جلدی پلکیں جھپکیں،اس عمل کو کم سے کم 10بار کریں، اس سے بینائی اپنی جگہ ٹہر جائے گی اور مسلسل یہ ورزش کرنے سے مزید بینائی بڑھنے کا امکان ہے۔


ولایت پورٹل:
جسم کے ساتھ ساتھ آنکھوں کو بھی ایکسرسائز کی ضرورت ہوتی ہے،ان طریقوں سے آپ کی آنکھوں کی تھکاوٹ دور کرسکتے ہیں۔
توجہ:دور رکھی کسی چیز کو کم سے کم آدھے منٹ تک دکھیں اور توجہ دیں،پھر جلدی جلدی پلکیں جھپکیں،اس عمل کو کم سے کم 10بار کریں۔
انگلیوں کا استعمال:آنکھیں بند کریں،ان پر آہستہ سے دو منٹ کیلئے انگلیاں رکھیں،چاہیں تو پہلے ہاتھوں کو آپس میں تھوڑی دیر رگڑ لیں،آنکھوں پر انگلیوں کا زیادہ زور نہ دیں ، ہلکے سے رکھیں۔
آنکھوں کو گھمائے:گھڑی کی سوئیاں کی سمت میں آنکھوں کی پتلیوں کو گھمائے ، پھر الٹی سمت میں ایسا کریں . ہر آدھے گھنٹے میں اسے کریں۔
etemaaddaily



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16