Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186198
Published : 14/3/2017 15:42

سعودی خواتین کے ساتھ بھونڈا مذاق

سعودی عرب میں گرلز کونسل کی پہلی کانفرانس میں خواتین کا مسخرہ کیا گیا۔


ولایت پورٹل:سعودی ذرائع کے مطابق قصیم علاقہ میں وہاں کے امیر اور اس کی بیوی کی سربراہی میں خواتین کے مسائل پر ایک کانفرانس منعقد کی گئی جو خود سعودی شہریوں کے درمیان ایک مذاق بن کر رہ گئی کیوں کہ خواتین کے نام پر ہونے والی اس کانفرانس میں سٹیج پر ایک بھی خاتون موجود نہیں تھی اگر خواتین نے اس میں شرکت کی تھی لیکن ان کے لیے الگ ایک ہال کا انتظام کیا گیا تھا جہاں سے کانفرانس ہال میں صرف فون کے ذریعہ رابطہ کیا جاسکتا تھا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16