Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186200
Published : 14/3/2017 16:21

حجاب سے اتنا خوف کیوں؟؟!!

یورپین کورٹ نے حکم صادر کیا ہے کہ کمپنی مالکین کو حق ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو حجاب میں دفتر آنے سے منع کردیں۔


ولایت پورٹل:بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یورپی کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی کمپنی کے مالک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو اسلامی حجاب میں کام پر آنے سے روک دے،اس قانون میں یہ بھی آیاہے کہ ملازمین کو اپنی کمپنی کے داخلی قوانین پر عمل کرنا چاہیے اور کسی بھی مذہبی علامت کے ساتھ کام پر نہیں آنا چاہیے،یادرہے کہ ادھر کچھ عرصہ سے پورپی ممالک میں حجاب کا مسئلہ مسلمانوں کے سر درد بنا ہوا ہے اس سے پہلے یہ مسئلہ فرانس میں پیش آیا تھا۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16