Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186202
Published : 14/3/2017 16:53

ایک اسرئیلی نےاپنی ہی جان بچانے والے کی لی جان

ایک صیہونی بیمار نے مناسب ٹریٹمنٹ نہ ملنے پر اپنی نرس کو زندہ جلا ڈالا۔


ولایت پورٹل:العالم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے سن رسیدہ ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے ایک کلینک میں مناسب ٹریٹمنٹ نہ ملنے پر وہاں موجود نرس کو زندہ جلا ڈالا اور وہاں سے بھاگ گیا لیکن پولیس نے جنوبی تلابیب سے اس کو گرفتار کر لیا،کہا جاتا ہے کہ اس حادثہ میں مرنے والی نرس تقریبا چالیس سال کی تھی۔
جام نیوز




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20