Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186211
Published : 14/3/2017 18:12

شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف بے بنیاد مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

بحرینی عدالت نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی سماعت کو ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے۔


ولایت پورٹل:رائٹر نے عزیز الیعقوبی کی دبئی سے آنے والی رپورٹ کے مطابق لکھا ہے کہ بحرینی حکام نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم پر منی لانڈرنگ اور غیر قانونی طور پیسہ جمع کرنے جیسے جھوٹے الزامات لگا کر انھیں جیل میں ڈالاہوا ہے جہاں آج ان کے خلاف کیے گئے مقدمہ کی سماعت ہونا تھی لیکن نا معلوم وجوہات کی بنیاد پر اس کو سات مئی تک ملوتی کر دیا گیا ہے،یاد رہے بحرینی عوام 2011 سے آج تک مسلسل یہاں کی آمریت کے خلاف سراپا احتجاج ہے لیکن آئے دن حکومت کے مظالم بڑھتے ہی جارہے ہیں ار وہ آمریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پر امن مظاہرین کو زد کوب کرتی ہے اور پھر جیل میں ڈال دیتی ہے،قابل ذکرہے کہ آیت اللہ کے وکیل یہ کہتے ہوئے کورٹ میں حاضر نہیں ہوئے کہ یہ بحرینی شہریوں کو کھلی توھین ہے۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16