Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186214
Published : 14/3/2017 18:42

موصل میں داعش کا کمانڈر ہلاک

موصل کو آزاد کروانے کی کاروائی میں عراقی فوج نے دہشتگرد تنظیم داعش کے ایک بڑے کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔


ولایت پورٹل:العالم چینل کی رپورٹ کےمطابق محمود محمد نامی داعش کا ایک اہم کمانڈر عراقی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہوچکا ہےعلاوہ از ایں عراقی فوج نے موصل کے دو ریلوے اسٹیشنوں کو داعش کے چنگل سے آزاد کروا کے شہر کے مرکزی علاقہ کے نزدیک پہنچ چکی ہے یاد رہے کہ پچھلے تین ہفتوں کے اندر 90 هزار عراقی شہری داعش سے اپنی جانیں بچا کر فوج کے پاس آچکے ہیں۔
yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15