Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186229
Published : 16/3/2017 16:35

داعشی بعثیوں کا بقایا ہیں:عراقی وزیر اعظم

عراقی وزیراعظم نے کہا:داعشی دہشتگرد کالعدم تنظیم بعث ہی کے باقی بچے ہوئے لوگ ہیں۔


ولایت پورٹل:عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نےحلبچہ میں قتل ہونے والوں کی برسی میں کہا:سابقہ ظالم و جابر عراقی ڈکٹیٹر صدام نے حلبچہ کی عوام کا کیمیکل ہتھیاروں کے ذریعہ بے دریغ قتل عام کیا تھا جس کا ہمیں نہایت ہی افسوس ہے، یہاں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے ان عزیزوں کو دفن کیا تھا،آج جبکہ ہم آزادی اور ڈمکریسی کے زندگی بسر کررہے ہیں تو ہمیں اسی نسل کے کچھ دہشگردوں سے لڑنا پڑرہا ہے جن کا ان شاء ہ سب مل کر ڈٹ کر مقابلہ کررہےہیں اور ان کو ختم کر کے ہی دم لیں گے۔
نسیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14