Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186232
Published : 16/3/2017 17:29

داعش کی حمایت بھی ؛اس کےخلاف لڑنےکا ڈھونگ بھی

شاہ سلمان کے مشیر نے ریاض کی جنگی پالیسی کو برملا کرتے ہوئے کہا:ہم داعش کےخلاف لڑنے کے لیے شام میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں۔!!!
ولایت پورٹل:شاہ سلمان ک مشیر فیصل بن فرحان شام میں دہشتگردوں کی اپنی ہر طرح کی حمایت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہم شام اور عراق میں ہمیشہ امریکہ کے شانہ بشانہ داعش کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہیں،نیز ہم ریاض اور واشنگٹن کے درمیان روبط میں مزید توسیع کے خواہاں ہیں۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16