Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186234
Published : 16/3/2017 18:0

آل خلیفہ کی عدالت کا ایک اور ظالمانہ فیصلہ

بحرین کی ایک عدالت نے مسجد خیف کے امام جمعہ کو قید کا حکم سنایا ہے۔


ولایت پورٹل:بحرینی عدالت نےآج الدیر علاقہ کی مسجد خیف کے امام جمعہ کو نماز جمعہ کے خطبوں میں حکومت کے خلاف بولنے کے بہانہ تین ماہ کی قید کا حکم صادر کیا ہے یاد رہے کہ مجلس علمائے بحرین حجت الاسلام شیخ عیسیٰ مؤمن کو چھ اگست کو گرفتار کیا گیا تھا لیکن پچیس دسمبر کو انھیں عدالت  ضمانت پر آزاد کر دیا تھا لیکن کیس چل رہا تاھ جس پر آج فیصلہ سناتے ہوئے انھیں تین ماہ کی سزا دی گئی ہے۔
رسا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16