Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186237
Published : 16/3/2017 18:42

برطانیہ اب نکل کر ہی رے گا یورپی یونین سے

برطانیہ کی ملکہ نے ایک لمبے عرصے کے بعد آج باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا ہے کہ ہم یورپی یونین میں نہیں رہیں گے۔


ولایت پورٹل:برطانیہ کی ملکہ الزبت ثانی نے آج صبح لیسبون کی شق پچاس کے مسودہ پر دستخط کر دیے ہیں،یاد ہے کہ برطانیہ کی عوام نے جون 2016ء میں ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکل جانے کے حق مں ووٹ دیا تھا،قابل ذکر ہے کہ اگر اس قانون پر آج ہی سے کاروئی شروع ہوجائے تب بھی اس کو پورا ہونے میں دو سال لگیں گے۔
جام جم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15