Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186257
Published : 18/3/2017 16:43

پانچ بچے پیدا کرو:ترکی صدر

ترکی کے صدر نے یورپ میں رہنے والے ترکوں سے کہا ہے کہ وہ پانچ پانچ بچے پیدا کریں۔


ولایت پورٹل:بی بی سی  کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے یورپ میں رہنے والے ترکی والوں سے کہا: آپ یورپ کامستقبل ہیں،اپنے بچوں کو بہترین اسکول میں بھیجئے،پوش علاقوں میں سکونت اختیار کیجئے،بہترین گاڑیاں استعمال کیجئے،بہترین گھروں میں رہئے اور پانچ بچے بید اکیجئے نہ تین،یاد رہے کہ اس سے پہلے انھوں نے ترکی کے باشندوں سے کہا تھا کہ تین بچے پیدا کرو۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18